google-site-verification=nldjwmGLkVMMpeMkiad-J3d1TtloSnExZ43nNt58aGg Naqsh Ism e Azam And its Benefits | Anti Black Magic


لوح اسم اعظم کے فوائد


نقش نور اعظم  پارٹ 1 فوائد
جو لوگ بیرون ملک قیام پزیر ہیں ان کو چاندی کی اسم اعظم نہیں بھجوائی جا سکتی ان افراد کے لئے نوراعظم نقش تیار کیا گیا ہے جس پر جو روحانی عمل پرھا جاتا ہے وہ عمل چاندی کی اسم اعظم سے ١٠گنا زیادہ ہے 

نقش نور اعظم  پارٹ 2 فوائد

فری نقش اسم اعظم

اگر کوئی فرد استطاعت رکھتا ہے تو اسے لوح اسم اعظم سلسلہ سے منگوا کر اپنے پاس رکھنی چاہئے اور اگر
کوئی فرد  استطاعت نہ  رکھتا ہو تو اسے کاغذ پر زعفران سےتحریر نقش اسم اعظم  سلسلہ سے منگوا کر اپنے پاس رکھ لینا چاہئے کاغذ پر نقش اسم اعظم فری دیا جاتا ہے اس کے لئے آپ کو صرف ڈاک خرچ 250 روپے ادا کرنا ہوں گے


  
               
 






Spiritual Protection By Naqsh Ism e Azam And Lohe Isme Azam

Benefits Of Naqsh Ism e Azam In Urdu


گزارش ہے کہ نقش اسم آعظم حاصل کرنے سے پہلے اسم آعظم کے آداب اور استعمال کے آصول ضرور سمجھ لئں۔

 اسم آعظم کے آداب اور استعمال کے آصول  


ھدیہ کے فضائل




اگر آپ نقش اسم اعظم براہ راست ادارہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آخر میں دئیے گئے نمبر پر رابطہ قائم کرکے اپنا نام اور مکمل ایڈریس لکھوائیں۔انشاء اللہ 24 گھنٹوں میں مشک وزعفران سے تحریر نقش بذریعہ ٹی سی ایس ہینڈ کیرج آپ کو ارسال کر دیا جائے گا یہ نقش بزرگوں کے ہاتھ سے تحریر ہے ۔ لہٰذا بے حد ادب و احترام کے ساتھ اپنے پاس رکھیں
ادارہ سے نقش حاصل کرنے کے لئے آپ کو ڈاک خرچ ادا کرنا ہوگا۔اگرآپ ڈاک خرچ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو 2100 مرتبہ الحمد شریف بعد از نماز فجر تلاوت کر کے حضور نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کرکے ہمیں اطلاع کریں۔ انشاء اللہ ادارہ 24 گھنٹوں کے اندر نقش اسم اعظم آپ کے مطلوبہ ایڈریس پر پہنچا دےگا

 






Post a Comment